Share

Coronavirus: How social distancing proved beneficial for Houston, USA – BBC URDU

کورونا وائرس سے شدید متاثر ہونے والے ممالک میں امریکہ سر فہرست ہے۔ جہاں اس میں نیو یارک ، لاس اینجلس جیسی بڑی اسٹیٹس شامل ہیں وہی امریکہ کی ریاست ٹیکسس میں رہنے والے لوگوں نے اس وبا کا ڈٹ کی مقابلہ کِیا ہے، ہمارے ساتھی نعمان مسرور سے ہیوسٹن میں بسنے والی شیریں امتیاز نے وہاں کے حالات سے متعلق ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ہیوسٹن شہر کی صورتحال بتائی گئی ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

Leave a Comment