Share

Worst form of child labor at fisheries: Shumaila Khan reports from Karachi

سمندری ماہی گیری کا شمار دنیا میں پرخطر اور مشکل پیشوں میں ہوتا ہے۔ پاکستان میں بچوں کی ایک بڑی تعداد روزگار کی خاطر سمندروں کا رخ کرتی ہے۔ انھی میں سے ایک گیارہ سالہ ماہی گیر عبدالمالک سے ہماری نامہ نگار شمائلہ خان نے ملاقات کی

Leave a Comment