Share

Ride-sharing Apps: Karachi commuters prefer new bus services- BBCURDU

پاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ آن لائن بس سروسز ’ایئر لفٹ‘ اور ’سویول‘ صوبائی حکومت کی اجازت کے بغیر کام کر رہی ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ اگر متعلقہ محکموں سے باقاعدہ اجازت نہیں لی گئی تو صوبائی دارالحکومت میں فراہم کی جانے والی یہ سروسز بند بھی کی جا سکتی ہیں۔

اس بارے میں کراچی کے عوام کی کیا رائے ہے، جانتے ہیں ہمارے ساتھی کریم الاسلام کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

Leave a Comment