Share

One of the five lives the world wants to change: Shumaila Khan’s report

سن 2015 میں دو سو عالمی رہنما نیویارک میں جمع ہوئے اور اگلے پندرہ سالوں کے لیے اقوام متحدہ کے نئے گلوبل گولز يا عالمی اہداف طے کئے۔ اسی سال بی بی سی نے دنيا کے مختلف علاقوں سے پانچ بچوں کو منتخب کيا جن سے پندرہ سال بعد پھر ملاقات کی جائے گی تاکہ دیکھا جائے کہ آیا اُن کي زندگی پر کوئی فرق پڑا ہے يا نہيں؟ ان میں سے ایک کراچی کےعلاقے ابراہيم حيدری ميں رہنے والی تيرہ برس کی فرزانہ ہیں جن سے ہماری
ساتھی شمائلہ خان نے ملاقات کی

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

Leave a Comment