Share

Mohenjo-daro a city which was way modern for its age.

تصّور کریں آپ آج سے ساڑھے چار ہزار سال پہلے کے زمانے میں ہیں۔ کیا آپ امید کریں گے کہ آپ کے شہر میں پختہ سڑکیں، کشادہ گلیاں، کثیر المنزلہ مکانات، گھروں میں غسل خانے اور فلش والے ٹوائلٹ موجود ہوں؟ یقیناً نہیں لیکن ہمارے ساتھی کریم الاسلام آپ کو ایک ایسے انوکھے شہر لے جا رہے ہیں جہاں یہ تمام جدید سہولیات ڈھائی ہزار برس قبل مسیح میں بھی موجود تھیں۔ دیکھیے ان کی ڈیجیٹل ویڈیو۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

Leave a Comment