Share

Eid Food Series: Raan Roast from Lahore – BBCURDU

عیدِ قربان ہو اور پکوان میں ران نہ ہو ایسا کم ہی ہوتا ہے۔ عربی و افغانی تڑکے کے سات لاہور میں نور خان جو ران تیار کرتے ہیں تو کھانے والے انگلیاں چاٹتے رہ جاتے ہیں۔ اس عید پر وہ کیا بنا رہے ہیں دیکھیے ہمارے ساتھی وقاص انور کی رپورٹ۔

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

Leave a Comment