Share

Dr Shakeel Afridi case: What happened in court? – BBCURDU

بدھ کے روز ڈاکٹر شکیل آفریدی کا پشاور کی ایک عدالت میں سنا گیا۔

ڈاکٹر شکیل آفریدی پر الزام ہے کہ انھوں نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے لیے جاسوسی کی۔ وہ اسامہ بن لادن کی کھوج لگانے میں مددگار ثابت ہوئے تھے تاہم وہ تمام الزامات سے انکار کرتے ہیں۔

پشاور کی عدالت میں کیا ہوا، جانیے ہمارے نامہ نگار عزیزاللہ خان سے۔

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

Leave a Comment