Share

Conversation with Tanmanjeet Singh about his speech in British houses of common

برطانیہ کے دارالعوام میں چار ستمبر کو پارلیمان کے ممبر تنمنجیت سنگھ کو شاید یہ اندازہ ہرگز نہیں تھا کہ ان کی تقریر کو بعد ازاں دنیا بھر میں اتنی پذیرائی ملے گی۔ ان کی تقریر مسلمان خواتین کے برقعہ پہننے کے حق میں تھی۔ ڈیڑھ منٹ کی یہ تقریر سوشل میڈیا پر ایسی وائرل ہوئی کہ اب تک ساڑھے چھ لاکھ کے قریب لوگ اسے دیکھ چکے ہیں، دو ہزار سے زائد لوگوں نے اس پر تبصرے کیے اور اتنی ہی تعداد میں ہی لوگوں نے اسے شیئر بھی کیا۔ تنمنجیت سنگھ سیدھی سے ہماری ساتھی ثمرہ فاطمہ نے بات کی اور سب سے پہلے یہ پوچھا کہ ان کے الفاظ میں جو جزبہ اور جوش تھا اس کی وجہ کیا ان کے کوئی ذاتی تجربات تھے؟
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

Leave a Comment