Share

An Indian Sikh family visits Kartarpur without visa

سکھوں کے مذہبی پیشوا بابا گرونانک کے پانچ سو پچاسویں یوم پیدائش کے موقع پر پاکستان اور انڈیا میں تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔ کرتارپور راہداری کی بدولت سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والے انڈین شہری بھی اب ویزا کے بغیر کرتارپور میں واقع گردوارا کرتارپور صاحب کے درشن کر سکتے ہیں۔ ایسے ہی ایک انڈین خاندان سے ہم نے بات کی

Leave a Comment