Share

کشمیر: ’عید پر اتنی رونق ہوتی ہے، آج یہاں کچھ بھی نہیں ہے‘ – BBCURDU

اس سال انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں عید الاضحیٰ کے موقع پر پیر کو ہر سال کی طرح رونق نہیں تھی۔ پورے علاقے میں کرفیو تھا اور مرکزی جامع مسجد بھی بند تھی۔ مقامی شہریوں کے مطابق جہاں دن کا آغاز خوشی سے ہوتا تھا، وہاں اب ڈر و خوف کا سایہ ہے۔ حکام کے مطابق ماسوائے چند ایک مظاہروں کے علاوہ مجموعی طور پر صورتحال قابو میں تھی لیکن شہریوں کو کہنا ہے کہ عید جیسے موقع پر بھی یہاں کوئی رونق نہیں ہے۔

ہمارے نامہ نگار عامر پیرزادہ نے وہاں کیا دیکھا، جانیے اس ویڈیو میں۔

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

Leave a Comment