Share

پشتو موسیقی کا نیا روپ

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCM

پشتو موسیقی کے کئی رنگ ہیں اور اِس کا ہر رنگ نرالا ہے لیکن اب پشاور کے کچھ نوجوان پشتو موسیقی کی تاریخ میں پہلی دفعہ اِس کو جدید موسیقی ریپ کا تڑکا لگا کر ایک نئے رنگ میں پیش کر رہے ہیں، یہ رنگ کیسا ہے اور کس رنگ کا ہے، آئيے ديکھتے ہيں۔۔

Leave a Comment