-
FRONT FOOT - 37 mins ago
-
PUNJAB MAIL - 2 hours ago
-
ਵਿਆਹ ਮੌਕੇ ਕਮਲੇ ਲਾੜੇ ਨੇ ਸਭ ਦੇ ਸਾਹਮਣੇ ਲਾੜੀ ਨਾਲ ਕਰਤਾ ਕਾਂਡ, ਦੁਨੀਆ ਭਰ ‘ਚ ਹੋ ਗਈ ਥੂ – ਥੂ - 2 hours ago
-
दिल्ली : अक्षरधाम मंदिर के पास फायरिंग, लूट के बाद भाग रहे बदमाशों ने की वारदात - 2 hours ago
-
NEWS ROOM LIVE - 3 hours ago
-
GOOD MORNING PUNJABIO - 4 hours ago
-
ਫਾਰਗ ਮੁਲਾਜ਼ਮਾਂ ਦਾ SGPC ਦਫ਼ਤਰ ਬਾਹਰ ਪ੍ਰਦਰਸ਼ਨ - 5 hours ago
-
ਅਫਸਰਾਂ ਨੂੰ ਝਾੜ ਪਾਉਣ ਤੋਂ ਬਾਅਦ ਐਕਸ਼ਨ ‘ਚ ਬਿੱਟੂ! - 5 hours ago
-
ਦੇਖੋ Yuvraj Hans-Mansi ਦਾ ਹਿੰਦੂ ਰੀਤੀ-ਰਿਵਾਜਾਂ ਨਾਲ ਵਿਆਹ - 8 hours ago
-
Punjab ਲਈ ਮਾਣ ਦੀ ਖਬਰ, Nabha ਦਾ ਨੌਜਵਾਨ ਲੜੇਗਾ Australia ‘ਚ ਚੋਣ - 9 hours ago
لوگ کیا بولیں گے؟ اس کی بیٹی ایسے کر رہی ہے، ویسے کر رہی ہے۔ BBCShe#
بی بی سی دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کے لیے اپنی آوازیں بلند کرنے والوں کی کہانیاں آپ تک پہنچانے میں کوشاں ہے۔ اب اپنی نئی سیریز #BBCShe کے ساتھ ہم پاکستان کے طول و عرض میں رہتی خواتین کو ایک پلیٹ فارم مہیا کر رہے ہیں، جس کے ذریعے وہ میڈیا پر نشر ہونے والے مواد پر اپنی رائے دے سکیں اور ہمیں یہ بتائیں کہ خواتین کیا دیکھنا، پڑھنا اور سننا چاہتی ہیں۔
سیریز کی پہلی قسط میں ہماری ساتھی شمائلہ جعفری اور ان کی ٹیم نے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا رخ کیا اور کوئٹہ کی سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں بلوچستان بھر سے آئی خواتین سے بات چیت کی۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR