Share

طارق علی: ہروشلم پر اسلام کے ٹھیکیدار خاموش کیوں؟

مصنف اور دانشور طارق علی نے بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین میں عادل شاہ زیب سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کی یروشلم کو اسرائیل کا دارلحکومت قرار دینے کے فیصکے مذمت کرتے ہوئے اس معاملے پر سعودی عرب کی خاموشی پر کڑی تنقید کی۔

Leave a Comment