Share

سمندر میں غوطہ خوری: اگر آپ کو سمندری غاروں میں نوکری کی پیشکش ہو تو؟ – BBCURDU

کینیڈا کی جل ہینرتھ تاریخ میں وہ پہلی انسان ہیں جنھیں انٹارکٹک کے آئس برگ میں غوطہ خوری کا اعزاز حاصل ہے۔
وہ کہتی ہیں کہ زیر زمین موجود غاریں ان کے لیے ایک ’قدرتی میوزیم‘ کا درجہ رکھتی ہیں اور ان کے کام کا ایک اہم حصہ ماحول کو سمجھنا ہے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

Leave a Comment