Share

سرینگر میں صحافیوں کے لیے میڈیا سینٹر کا قیام – BBC URDU

کشمیر میں گذشتہ کئی دنوں سے کسی بھی ضلعے سے کوئی اطلاع باہر نہیں آ رہی ہے۔۔۔ اب حکومت نے صحافیوں کے لیے ایک میڈیا سینٹر قائم کیا ہے۔ دیکھیے بی بی سی اردو کے نامہ نگار ریاض مسرور کی سرینگر سے رپورٹ

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

Leave a Comment