Share

اردو مام: بچوں کو اردو سکھانے کی جدید کوشش ۔ بی بی سی اردو

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے اپنے بچوں کو اردو سکھانا ایک چیلنج سے کم نہیں۔ وہ جتنی کوشش کر لیں پھر بھی زیادہ تر بچے صحیح طریقے سے اپنی مادری زبان نہیں سیکھ پاتے۔ ہمارے ساتھی ذیشان حیدر اور حسن بلال زیدی آپ کو ملوا رہے ہیں ویڈیو بلاگر ‘اردو مام’ سے جنھوں نے اپنی بیٹی کو اردو سکھانے کے لیے ایک نیا طریقہ اپنایا اور آج ان سے اردو سیکھنے والوں میں نہ صرف پاکستان سے باہر بلکہ پاکستان میں مقیم بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

Leave a Comment