Share

اتراکھنڈ: دلت لڑکے کے قتل کے بعد دلتوں میں غم و غصہ

اتراکھنڈ کے ایک گاؤں سے خبر آئی کہ ایک شادی کے تقریب کے دوران اعلی ذات سے تعلق رکھنے والوں نے ایک دلت نوجوان جیتندر کی مبینہ طور پر بے رحمی سے اس لیے پٹائی کی اس نے ان کے سامنے کرسی پر بیٹھ کر کھانا کھایا تھا۔ جیتندر کی موت کے بعد دلتوں میں غصہ ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ڈر بھی۔ اتراکھنڈ میں جیتندر کے گاؤں بساڑ سے بی بی سی ہندی کے ونیت کھرے کی رپورٹ

Leave a Comment